Results 1 to 3 of 3

Thread: کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مشتاق یوسفی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مشتاق یوسفی

    کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مشتاق یوسفی

    میں نے سوال کیا ''آپ کافی کیوں پیتے ہیں؟‘‘
    انھوں نے جواب دیا ''آپ کیوں نہیں پیتے؟‘‘
    ''مجھے اس میں سگار کی سی بو آتی ہے۔‘‘
    ''اگر آپ کا اشارہ اس کی سوندھی سوندھی خوشبو کی طرف ہے تو یہ آپ کی قوتِ شامہ کی کوتاہی ہے۔‘‘
    Ú¯Ùˆ کہ ان کا اشارہ صریØ+اً میری ناک Ú©ÛŒ طرف تھا، تاہم رفعِ شر Ú©ÛŒ خاطر میں Ù†Û’ کہا
    ''تھوڑی دیر Ú©Û’ لیے یہ مان لیتا ہوں کہ کافی میں سے واقعی بھینی بھینی خوشبو آتی ہے۔ مگر یہ کہاں Ú©ÛŒ منطق ہے کہ جو چیز ناک Ú©Ùˆ پسند ہو وہ Ø+لق میں انڈیل Ù„ÛŒ جائے۔ اگر ایسا ہی ہے تو کافی کا عطر کیوں نہ کشید کیا جائے تاکہ ادبی Ù…Ø+فلوں میں ایک دوسرے Ú©Û’ لگایا کریں۔‘‘
    تڑپ کر بولے ''صاØ+ب! میں ماکولات میں معقولات کا دخل جائز نہیں سمجھتا، تاوقتیکہ اس گھپلے Ú©ÛŒ اصل وجہ تلفظ Ú©ÛŒ مجبوری نہ ہو۔۔۔۔۔کافی Ú©ÛŒ مہک سے لطف اندوز ہونے Ú©Û’ لیے ایک تربیت یافتہ ذوق Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ یہی سوندھا پن Ù„Ú¯ÛŒ ہوئی کھیر اور دھُنگارے ہوئے رائتہ میں ہوتا ہے۔‘‘
    میں نے معذرت کی ''کھُرچن اور دھُنگار دونوں سے مجھے متلی ہوتی ہے۔‘‘
    فرمایا ''تعجب ہے ! یوپی میں تو شرفا بڑی رغبت سے کھاتے ہیں۔‘‘
    ''میں نے اسی بنا پر ہندوستان چھوڑا۔‘‘
    چراندے ہو کر کہنے Ù„Ú¯Û’ '' آپ قائل ہو جاتے ہیں تو کج بØ+Ø«ÛŒ کرنے لگتے ہیں۔‘‘
    جواباً عرض کیا ''گرم ممالک میں بØ+Ø« کا آغاز صØ+ÛŒØ+ معنوں میں قائل ہونے Ú©Û’ بعد ہی ہوتا ہے۔ دانستہ دل آزاری ہمارے مشرب میں گناہ ہے۔ لہٰذا ہم اپنی اصل رائے کا اظہار صرف نشہ اور غصہ Ú©Û’ عالم میں کرتے ہیں۔ خیر، یہ تو جملہ معترضہ تھا، لیکن اگر یہ سچ ہے کہ کافی خوش ذائقہ ہوتی ہے تو کسی بچے Ú©Ùˆ پلا کر اس Ú©ÛŒ صورت دیکھ لیجئے۔‘‘
    جھلا کر بولے '' آپ بØ+Ø« میں معصوم بچوں Ú©Ùˆ کیوں گھسیٹتے ہیں ØŸ''
    میں بھی الجھ گیا ''آپ ہمیشہ ‘بچوں ‘ سے پہلے لفظ ‘معصوم‘ کیوں لگاتے ہیں ؟ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ کچھ بچے گناہ گار بھی ہوتے ہیں ؟ خیر، آپ کو بچوں پر اعتراض ہے تو بلی کو لیجئے۔‘‘
    ''بلی ہی کیوں ؟ بکری کیوں نہیں ؟‘‘ وہ سچ مُچ مچلنے لگے۔
    میں نے سمجھایا ''بلی اس لئے کہ جہاں تک پینے کی چیزوں کا تعلق ہے، بچے اور بلیاں بُرے بھلے کی کہیں بہتر تمیز رکھتے ہیں۔‘‘
    ارشاد ہوا ''کل کو آپ یہ کہیں گے کہ چونکہ بچوں اور بلیوں کو پکے گانے پسند نہیں آسکتے اس لیے وہ بھی لغو ہیں۔‘‘
    میں نے انہیں یقین دلایا ''میں ہرگز یہ نہیں کہہ سکتا۔ پکے راگ انھیں کی ایجاد ہیں۔ آپ نے بچوں کا رونا اور بلیوں کا لڑنا۔۔۔‘‘
    بات کاٹ کر بولے ''بہرØ+ال ثقافتی مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ کا نتیجہ ہم بچوں اور بلیوں پر نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتے۔‘‘
    آپ Ú©Ùˆ یقین آئے یا نہ آئے، مگر یہ واقعہ ہے کہ جب بھی میں Ù†Û’ کافی Ú©Û’ بارے میں استصوابِ رائے کیا اس کا انجام اسی قسم کا ہوا۔ شائقین میرے سوال کا جواب دینے Ú©ÛŒ بجائے اُلٹی جرØ+ کرنے لگتے ہیں۔ اب میں اسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کافی اور کلاسیکی موسیقی Ú©Û’ بارے میں استفسارِ رائے عامہ کرنا بڑی ناعاقبت اندیشی ہے۔ یہ بالکل ایسی ہی بد مذاقی ہے جیسے کسی نیک مرد Ú©ÛŒ آمدنی یا خوب صورت عورت Ú©ÛŒ عمر دریافت کرنا (اس کا مطلب یہ نہیں کہ نیک مرد Ú©ÛŒ عمر اور خوب صورت عورت Ú©ÛŒ آمدنی دریافت کرنا خطرے سے خالی ہے )Û” زندگی میں صرف ایک شخص ملا جو واقعی کافی سے بیزار تھا۔ لیکن اس Ú©ÛŒ رائے اس Ù„Ø+اظ سے زیادہ قابلِ التفات نہیں کہ وہ ایک مشہور کافی ہاؤس کا مالک نکلا۔
    ایک صاØ+ب تو اپنی پسند Ú©Û’ جواز میں صرف یہ کہہ کر Ú†Ù¾ ہو گئے کہ
    چھٹتی نہیں منہ سے یہ کافی لگی ہوئی
    میں Ù†Û’ وضاØ+ت چاہی تو کہنے Ù„Ú¯Û’ ''دراصل یہ عادت Ú©ÛŒ بات ہے۔ یہ Ú©Ù… بخت کافی بھی روایتی Ú†Ù†Û’ اور ڈومنی Ú©ÛŒ طرØ+ ایک دفعہ منہ سے Ù„Ú¯Ù†Û’ Ú©Û’ بعد چھڑائے نہیں چھوٹتی۔ ہے نا؟‘‘
    اس مقام پر مجھے اپنی معذوری کا اعتراف کرنا پڑا کہ بچپن ہی سے میری صØ+ت خراب اور صØ+بت اچھی رہی۔ اس لئے ان دونوں خوب صورت بلاؤں سے Ù…Ø+فوظ رہا۔
    2gvsho3 - کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : مشتاق یوسفی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مشتاق یوسفی

    2gvsho3 - کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û”  تØ+ریر : مشتاق یوسفی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کافی Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : مشتاق یوسفی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •